اتوار,  05 جولائی 2026ء

لیڈز میں دو مسلمان نوجوانوں نے آگ میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

لیڈز میں دو مسلمان نوجوانوں نے آگ میں پھنسے خاندان کو بچا لیا

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں گھر کے باغ میں لگنے والی آگ کے دوران دو مسلمان نوجوانوں نے بروقت مدد کرتے ہوئے 77 سالہ خاتون اور ان کے اہلِ خانہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ شیلا رابنسن کے گھر کے باغ میں 19 جون کو