لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں June 6, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ کوئی راز نہیں کہ پانی میں لیموں کے عرق کو شامل کرنے سے صحت کو فائدہ ہوسکتا ہے، مگر کیا آپ کو اس کے دیگر حیران کن فوائد کا علم ہے؟ لیموں سے آپ اپنے گھر میں کافی کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا تصور