اتوار,  22 نومبر 2026ء

لمز یونیورسٹی میں ویٹر کی ملازمت کرنے والا نوجوان اعلیٰ تعلیم کے سفر پر گامزن، طلبہ کی مدد سے انصار علی کی زندگی بدل گئی

لمز یونیورسٹی میں ویٹر کی ملازمت کرنے والا نوجوان اعلیٰ تعلیم کے سفر پر گامزن، طلبہ کی مدد سے انصار علی کی زندگی بدل گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز محنت، عزم اور تعلیم سے محبت کی ایک متاثر کن مثال سامنے آئی ہے، جہاں لمز یونیورسٹی کے ریسٹورنٹ میں ویٹر کے طور پر کام کرنے والے نوجوان انصار علی نے طلبہ کی مالی معاونت اور اپنی انتھک محنت سے تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔