هفته,  03 اکتوبر 2026ء

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور  میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے  واپس اپنے ملک آذربائیجان جانے سے انکار کردیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ڈیانا آذربائیجان واپسی کے لیے رات گئے ائیرپورٹ پہنچی، چیک اِن اور امیگریشن کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا اور  وہ بورڈنگ کے بعد جہاز میں