

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی رکنیت موجودہ سیشن کے لیے معطل کر دی گئی، جبکہ انہیں فوری طور پر ایوان سے باہر جانے کا حکم بھی