اتوار,  12 جولائی 2026ء

فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ: سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کینساس(روشن پاکستان نیوز) سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر دفاع چیمپئن ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ فٹبال ورلڈکپ کے چوتھے کوارٹر فائنل میں پہلا گول ارجنٹینا کی جانب سے گول 10ویں منٹ میں میک الیسٹر نے اسکور کیا جسے سوئٹزرلینڈ کی جانب سے ڈوئے نے 67ویں منٹ میں گول کر کے