فیصل آباد، ڈمپر کار پر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق August 7, 2024 فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں بجری سے لدا ڈمپر کار پر الٹ جانے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکارو ں نے تینوں افراد کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ جنڈوالی روڑ پر اس وقت پیش آیا