جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

فضل الرحمان نے ایک بار پھر عام انتخابات کے نتائج مسترد کردئیے

فضل الرحمان نے ایک بار پھر عام انتخابات کے نتائج مسترد کردئیے

مظفرگڑھ(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتیں بنیں گی تو صرف عوام کی مرضی سے بنیں گی۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے