غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے: اسرائیلی وزیر دفاع September 17, 2026 تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی آبادی کو بے دخل کرنے کے منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل غزہ کے 70 فیصد علاقے کو خالی کرواچکا ہے اور اسرائیلی فوج ’کام مکمل کرنے‘ کے لیے تیار ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ