پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن کے درمیان جدہ میں جدید کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کا تاریخی معاہدہ July 2, 2026
غزہ میں بمباری سے 41 فلسطینی شہید ، سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد September 1, 2024 غزہ(روشن پاکستان نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 41 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ، صابرہ اور زیتون کے علاقوں کو نشانہ بنایا ، قابض فوج نے جنین کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے