اتوار,  02  اگست 2026ء

غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ ہے، نئے برطانوی وزیر اعظم کا اعتراف

غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ ہے، نئے برطانوی وزیر اعظم کا اعتراف

لندن(روشن پاکستان نیوز) نئے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ کی طرح ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے ہفتے کے روز کہا کہ فلسطین میں انسانی المیے کی شدت ناقابلِ قبول ہے اور اسے کسی صورت