عید کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان May 24, 2026 کراچی (روشن پاکستان نیوز): پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے عید الاضحیٰ کے دوران صوبے میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 25 سے 31 مئی تک سندھ کے مختلف علاقوں میں درمیانے سے شدید