هفته,  23 نومبر 2024ء

عدالت

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، عدالت کی جانب سےمنشیات کے مجرم کو سزا و جرمانہ

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم کو09سال قید اور 80ہزارروپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادیں، مجرم عمیرزادہ کو09سال قید اور

سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد ،عدالت نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دیدیا

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے مونال سمیت نیشنل پارک میں قائم تمام ریسٹورنٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے سی ڈی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔دوران سماعت عدالت نے مونال سمیت

روٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر اتفاق، عدالت کا گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میںروٹی اور نان کی نئی قیمتوں پر اتفاق رائے کے بعد عدالت نے اس معاملے پر گرفتار نان بائی ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں روٹی اور روٹی کی نئی قیمتوں پر ضلعی انتظامیہ اور

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کرانے سے انکار کر دیا

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ سے انکار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا ہے۔ ڈاکٹر

حکومت نے طلباء میں ای بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا،وجہ بھی سامنے آ گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) نے پنجاب حکومت کو صوبے کے طلباء میں الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت کی جانب سے الیکٹرک بائیکس کی تقسیم کو معطل کرنے کا حکم سموگ پر قابو پانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آیا۔ لاہور

ارشد شریف قتل کیس، معروف صحافی حامد میر کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم جاری کیا۔

سابق پرنسپل سیکریٹری کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق اشتہار شائع ہونے کے باوجود ملزمان پیش نہیں ہوئے۔

مفتاح اسماعیل کا عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)د سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق ڈی جی نیب اسلام آباد عرفان منگی اور جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو عدالت لے جانے کا اعلان کر دیا۔ ایل این جی نیب ریفرنس سے بری ہونے کے بعد مفتاح اسماعیل

عدالت نے نسلہ ٹاور متاثرین کے لئے بڑا حکم جاری کر دیا

  کراچی(روشن پاکستان نیوز) نسلہ ٹاور متاثرین کے لیے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ نے معاوضے کی ادائیگی سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جس میں کہا

خدیجہ شاہ کے ایک اور مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

  لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک اور کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 17 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے کیس کی