هفته,  12 اکتوبر 2024ء
خدیجہ شاہ کے ایک اور مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری

 

لاہور(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایک اور کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں 17 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور کو آگ لگانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک اور کیس میں خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت نے عدم پیشی پر خدیجہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے خدیجہ شاہ کو 17 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کی۔

مزید خبریں