ضلع کرم میں جاری شیعہ سنی تنازعہ پر حکومت کمیٹی تشکیل دے، اہل سنت والجماعت

ضلع کرم میں جاری شیعہ سنی تنازعہ پر حکومت کمیٹی تشکیل دے، اہل سنت والجماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم۔سائرہ اختر،چوہدری یاسر عکاسی شہزاد خان) اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آبادکے سامنےا حتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ مظاہرے میں اہل سنت والجماعت کے کارکنوں نے بینرز اٹھارکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرے سےمقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ