صوبائی محتسب ایڈوائزر حافظ آباد کی گڑھی غوث میں کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی محتسب ایڈوائزر حافظ آباد کی گڑھی غوث میں کھلی کچہری کا انعقاد

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)صوبائی محتسب پنجاب کے دفتر حافظ آباد کے ایڈوائزر فضل عباس کی زیرِ نگرانی محلہ گڑی غوث، مسجد فیضانِ مدینہ میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کھلی کچہری میں بھٹہ مزدوروں سمیت علاقے کے عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر مزدوروں نے