اتوار,  21 جون 2026ء

صبح نہار منہ پانی پینا، مفید ہے یا نقصان دہ؟

صبح نہار منہ پانی پینا، مفید ہے یا نقصان دہ؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صبح بیدار ہوتے ہی یعنی نہار منہ پانی پینا ایک سادہ مگر انتہائی مفید عادت ہے جو جسم کو دن بھر کے لیے متحرک اور توانا بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق رات بھر سونے کے