








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں حکومت نے ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے لیے فیول کوٹہ میں 50 فیصد کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔