







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کا انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ انگلش کاؤنٹی لنکا شائر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان وٹالٹی بلاسٹ کے باقی میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ کاؤنٹی ٹیم کا کہنا