جمعرات,  09 جولائی 2026ء

شاداب خان غیر ملکی ٹیم کے کپتان مقرر

شاداب خان غیر ملکی ٹیم کے کپتان مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان کو گلوبل سپر لیگ (جی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے لیے ڈیزرٹ وائپرز نے کپتان مقرر کردیا ہے۔ شاداب خان نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کرس گرین سے کپتانی کی ذمہ داری سنبھالی جنہیں ابتدائی طور پر کپتان نامزد کیا