سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

سی پی او خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 19 روز کے دوران 524 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3996 پبلک سروس گاڑیوں