

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت پرسخت مؤقف اپناتے ہوئےمحفوظ ماحول،مؤثرشکایتی نظام اور قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف مؤثر نظام اور قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئےکہا ہے