سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مشکوک پین سے متعلق الرٹ جاری، شہری محتاط رہیں June 11, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک پیغام تیزی سے گردش کر رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ عام پین جیسی شکل کا ایک آلہ دراصل دھماکا خیز مواد ہو سکتا ہے۔ پیغام میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ ایسی