ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی September 5, 2026
سوتے ہوئے چادر یا لحاف کے باہر پاؤں رہنا کیوں ضروری ہے؟ May 14, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہت سے لوگ سوتے ہوئے غیر ارادی طور پر اپنا ایک پاؤں چادر یا لحاف سے باہر نکال لیتے ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق یہ محض عادت نہیں بلکہ جسمانی درجہ حرارت کو متوازن رکھنے کا ایک قدرتی طریقہ بھی ہوسکتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں