منگل,  24 نومبر 2026ء

سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ

سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان محکمہ موسمیات  نے خبردار کیا ہے کہ سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آنے والے مہینوں کے دوران خشک حالات برقرار رہ سکتے ہیں اور ان میں شدت آ سکتی ہے، جس سے زرعی شعبے میں پانی کی قلت اور مجموعی طور پر پانی کی