سعودی حملوں کے بعد ایران کا یمن کے ساتھ تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ July 26, 2026 تہران (روشن پاکستان نیوز): ایران نے سعودی عرب اور یمن کے درمیان حالیہ تنازع کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کا یہ مطالبہ اس وقت سامنے آیا جب سعودی عرب کے خلاف جارحیت پر عرب اتحاد نے الحدیدہ میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں کو