پیر,  09 نومبر 2026ء

ریاض میں آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کا حملہ، عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے

ریاض میں آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کا حملہ، عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز میں واقع تیل کی بڑی کمپنی آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کے حملے کے نتیجے میں عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے،سعودی وزارت توانائی کے مطابق عمارت کو محدود نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں