الائی (روشن پاکستان نیوز)بٹگرام میں الائی چیئرلفٹ آپریشن کے دوران جان ہتھیلی پر رکھ کر 5 بچوں کی زندگی بچانے والے زپ لائنر علی سواتی کو صدارتی ایوارڈ نہ ملنے پر مانسہرہ کی عوام نے اسے مایوسی کے ساتھ ناانصافی قرار دے دیا۔ 22 اگست 2023 کی صبح ضلع بٹگرام
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ پی ٹی آئی کے 11 سیاسی رہنماوں کو ملاقات کی اجازت مل گئی ،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں شیر افضل مروت، فیصل جاوید ، سالار کاکڑ، سیدعلی
دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بلے باز عثمان خان کے پاکستان کے لیے کھیلنے کے ارادے کے اعلان کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یو اے ای کرکٹ بورڈ اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ آیا عثمان خان کا
اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی نگرانی میں ٹریننگ شروع کر دی۔ کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کے لیے مختلف مشقیں کی جا رہی ہیں۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی کاکول کے آرمی سکول آف
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرتے ہوئے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے ای
اسلام آباد: کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرسز کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir، Dwphon، اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں، جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا کی چوری سے لے کر دوہری تصدیق اور اسکرین ریکارڈنگ کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی، وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے بنے آٹے کو برآمد کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹا صرف
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو رہائی کے بعد راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا ،رہائی کے
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے، توڑ پھوڑ اور حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے راجہ
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔ آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار کی سطح عبور کر کے177 پوائنٹس