

آئرلینڈ(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں یورپی ممالک کی شمولیت ضروری ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے آئرلینڈ میں ایک فورم کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے