پیر,  09 نومبر 2026ء

ربیعہ احسن کو گولی کیسے لگی؟ گھریلو ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا

ربیعہ احسن کو گولی کیسے لگی؟ گھریلو ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): نجی نیوز چینل کی خاتون اینکر ربیعہ احسن کے قتل کیس میں مقتولہ کے گھریلو ملازم کا اہم بیان سامنے آگیا۔ پولیس نے نیوز اینکر ربیعہ احسن کے بھائی خرم کی مدعیت میں دفعہ 302 کے تحت شوہر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقتولہ کے بھائی