ایشیاکپ بلائنڈکرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سے شکست دیدی November 17, 2026
ایس ایچ او سکھیکی منڈی ملک اظہر حسین پھلروان اور ٹیم کی بڑی کامیابی، متعدد ملزمان گرفتار، بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا گیا November 17, 2026
اب گوگل ڈرائیو کی بجائے آپ واٹس ایپ کے اپنے کلاؤڈ اسٹوریج میں ڈیٹا بیک اپ محفوظ کرسکیں گے November 17, 2026
دہشتگردی عارضی ہے جس سے ہماری محافظ فوج اور دیگر سیکورٹی فورسز نبرد آزما ہیں: سراج الحق April 5, 2025 ریاض (روشن پاکستان نیوز) سابق امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ہوگا تو امت مسلمہ مضبوط ہوگی اور پاکستان تمام طرح کے چیلنجز سے نکل رہا ہے اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے