ورکرز ویلفیئر فنڈ کا فیصلہ واپس لیا جائے، مزدوروں کے بچوں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں: شاہد وحید April 26, 2026
دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے March 17, 2025 کراچی(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے طویل القامت افراد میں شمار ہونے والے پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھے۔ ان کی عمر 56 سال تھی۔ نصیر سومرو سات فٹ نو انچ قد کے