اتوار,  30  اگست 2026ء

دنیا کی پہلی سولر ایمبولینس کا کامیاب تجربہ

دنیا کی پہلی سولر ایمبولینس کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم کے تقریباً ایک تہائی لوگ ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں انہیں طبی سہولت کے لیے دو گھنٹے سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے، اس کے علاوہ بہت سے طبی مراکز میں بجلی کی سہولت