اتوار,  22 نومبر 2026ء

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا راز، نوبیل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا راز، نوبیل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

اسٹاک ہوم(روشن پاکستان نیوز) : امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی تکنیک آپٹو جینیٹکس تیار کرنے پر 2026 کا نوبیل انعام برائے طب اپنے نام کرلیا۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبیل اسمبلی نے پیر کو امریکی سائنس