اتوار,  03 مئی 2026ء

داعظم یونیورسٹی طلباء کا احتجاج،قائم مقام وی سی کی فوری برطرفی کا مطالبہ

داعظم یونیورسٹی طلباء کا احتجاج، قائم مقام وی سی کی فوری برطرفی کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائداعظم یونیورسٹی طلباء کا احتجاج،قائم مقام وی سی کی فوری برطرفی اور نئے مستقل وی سی کی تقرری کا مطالبہ، طلباء کے جائز مسائل کو حل کیا جائے،سندھی اجرک کی توہین قطعاََ قبول نہیں، یہ صرف اجرک کی نہیں بلکہ سندھی ثقافت کی توہین ہے، قائم