

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیس ایکس کی اسٹار شپ کی آزمائشی پرواز کے دوران خلاء میں نظر آنے والی ایک پراسرار روشن شے نے لائیو نشریات دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق اسٹار شپ کی پرواز کے دوران سوشل میڈیا صارفین نے خلائی جہاز کے پیچھے ایک