خاتون کے ہاں 19.3 پاؤنڈ وزن کے تین بچوں کی پیدائش September 2, 2026 لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) جنوبی لاس اینجلس کی خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نائلا کرافٹ نے ایلیو، الیاس اور ایزنو کو جنم دیا ہے جن کا وزن 19.3 پاؤنڈ ہے اور یہ