بدھ,  02  ستمبر 2026ء

خاتون کی موت کے بعد جڑواں بچوں کی زندہ پیدائش

مصر: خاتون کی موت کے بعد جڑواں بچوں کی زندہ پیدائش

سوہاگ گورنری(روشن پاکستان نیوز)مصر میں خاتون کی موت کے فوری بعد جڑواں بچوں کی زندہ پیدائش ہوئی ہے۔ مصر کے سوہاگ گورنری میں ڈاکٹروں نے 26 سالہ خاتون کے رحم سے جڑواں بچوں کی پیدائش کروائی ہے جو تقریباً 20 منٹ تک دل کی دھڑکن کے بغیر رہی تھی جب