







لاہور(محب) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور شروع ہوگیا۔ مذاکرات کے لیے حکومتی وفد جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ پہنچ گیا، جہاں جماعت اسلامی کی قیادت کے ساتھ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سمیت دیگر مطالبات پر بات چیت کی