حنا بیات کا عامر خان پر اپنے شو کا فارمیٹ کاپی کرنے کا الزام

حنا بیات کا عامر خان پر اپنے شو کا فارمیٹ کاپی کرنے کا الزام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حنا بیات نے شیئر کیا کہ عامر خان کے ایک شو کا تصور ان کے شو سے کاپی کیا گیا تھا۔ حنا بیات کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں رہا ہے۔ وہ اپنی خوبصورتی، قابلیت، ذہانت اور بہادری کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے