بھارت خود سب سے بڑا دہشتگرد ہے،معرکہ حق میں پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر May 7, 2026
جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے کا 9 واں دن، شرکا کی تعداد بڑھنے لگی August 3, 2024 راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت احتجاجی دھرنے کا آج 9واں دن ہے جب کہ روز بہ روز شرکا کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں، بلز میں اضافی ٹیکسز، آئی پی پیز کے معاہدوں اور حکومتی اخراجات کم کرنے سمیت 10 مطالبات پر عمل کے