اتوار,  27  ستمبر 2026ء

تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں، ٹرمپ

تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈ ونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران جنگ کے جلد خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے جیسے ہی ایران ہتھیار ڈالے گا تو تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی،