اتوار,  22 نومبر 2026ء

تونسہ شریف: ٹریفک حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق، غمزدہ والد نے ٹرالر ڈرائیور کو معاف کر دیا

تونسہ شریف: ٹریفک حادثے میں تین سگے بھائی جاں بحق، غمزدہ والد نے ٹرالر ڈرائیور کو معاف کر دیا

تونسہ شریف(روشن پاکستان نیوز)  انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے المناک حادثے میں تین سگے بھائیوں کی ہلاکت کے بعد غمزدہ والد نے بڑا ظرف دکھاتے ہوئے ٹرالر ڈرائیور کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈا کریم والا کے قریب میانوالی پمپ کے سامنے