

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری نے آئندہ بجٹ میں ریٹیلرز، رئیل اسٹیٹ،زراعت اور صنعتوں کیلئے آسان ٹیکس نظام لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کیلئے اردو میں ایک صفحے پر مشتمل آسان ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کرایا جائے،ٹیکس ریٹرن جمع کروانے