هفته,  03 اکتوبر 2026ء

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

بیوی نے باہر گھمانے نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں بیوی نے تفریح کے لیے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شارجہ میں ایک خاتون نے شوہر کی جانب سے سیر و تفریح اور سفر کے لیے گھر سے باہر جانے میں