

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں، ایف آئی اے نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور نے مائیگرنٹ اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے خلاف