







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جنوب مشرقی ایشیا میں ’سائبر غلامی‘ کا جال پھیلایا جاچکا ہے، بیورو آف امیگریشن نے پاکستانیوں کو اس طرح کی جعلی ملازمتوں کی پیشکشوں سے خبردار کردیا۔ حکومت نے جنوب مشرقی ایشیا کے بعض ممالک میں انسانی اسمگلنگ اور جبری آن لائن فراڈ کے منظم