منگل,  17 نومبر 2026ء

بھارت میں مسافر بس 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد ہلاک

بھارت میں مسافر بس 300 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 6 افراد ہلاک

اتراکھنڈ (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں بس 300 فٹ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی۔ نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز