







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپنے بچوں کی دماغی صحت اور سماجی صلاحیتوں کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو انہیں ہر ہفتے کم از کم ایک بار باغات میں گھمانے کے لیے لے جانا عادت بنالیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا