اتوار,  27  ستمبر 2026ء

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایسے افراد جو ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار تو نہیں ہوتے مگر بلڈ شوگر لیول بہت زیادہ ہوتا ہے، ان میں متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ ہائی بلڈ شوگر کے شکار ایسے افراد کے لیے عموماً prediabetes کی اصطلاح